امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی اور ولی عہد پرنس بہاول خان عباسی عید الاضحی اپنے آبائی شہر ڈیرہ نواب صاحب میں منائینگے

امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی اور ولی عہد پرنس بہاول خان عباسی عید ...

احمدپورشرقیہ (سٹی رپورٹر ) امیر آف بہا ول پورنواب صلاح الدین عباسی ا ور ولی عہد پرنس بہا و ل خان عباسی عیدالالضحیٰ اپنے (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

آبائی شہر ڈیر ہ نواب صاحب منائیں گے۔ صادق گڑھ پیلس کے ذرائع کے مطابق نو اب صلاح الدین عباسی اور پرنس بہا ول خان عباسی آئندہ ایک روز میں صادق گڑ ھ پیلس ڈیر ہ نو اب صاحب پہنچیں گے۔ اور نماز عید شاھی عید گاہ ڈیر ہ نو ابصاحب میں ادا کر یں گے ۔ بعدازاں جانوروں کی قربانی دیں گے۔ اور ڈراور کے تاریخی شاھی قبرستان پہنچ کر سابقہ ریاست بہا ول پور کے آخری تاجدار حکمران الحاج جنرل سر صادق محمد خان عباسی پنجم (مرحوم ) اور سابق گورنر پنجاب و سابق وفاقی وزیر الحاج بریگیڈےئر نواب محمد عباس خان عباسی کے مزارات پر فاتحہ خوانی کریں گے۔ جبکہ نواب صلاح الدین عباسی اور پر نس بہا ول خان عباسی عید کے مو قع پر عوام الناس سے بھی ملاقات کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر