چیئرمین واپڈا آج کھچی کینال کا افتتاح کرینگے

چیئرمین واپڈا آج کھچی کینال کا افتتاح کرینگے

ڈیرہ غازیخان ،دائرہ دین پناہ(نمائندہ خصوصی ،نامہ نگار) چیئر مین واپڈا لیفٹیننٹ (ر) مزمل حسین خان آج بروز جمعرات 31اگست (بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

کو صبح 10بجے کچھی کینال کا افتتاح کرینگے اور افتتاح کے موقع پر آزمائشی طور پر 1ہزار کیوسک پانی کا اخراج کیا جائیگا اس موقع پر کچھی کینال منصوبہ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر سمیت دیگر متعلقہ افسران و اہلکاران بھی موجود ہونگے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر