مظفر گڑھ اور میلسی بار میں ہڑتال، عدالتی امور معطل

مظفر گڑھ اور میلسی بار میں ہڑتال، عدالتی امور معطل

مظفر گڑھ، میلسی(نامہ نگار، نمائندہ پاکستان ) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ نے بدھ کے روز بھی ہائی کورٹ بار کے حق میں فل ڈے ہڑتال (بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

کی۔ میلسی بار نے بدھ کے روز بھی 11بجے دن بعد مکمل ہڑتال کی اس کے بعد وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے یوں عدالتی امور معطل رہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر