نشتر ہسپتال اور محکمہ صحت ملتان ادویہ خوردبرد سکینڈل کی ابتدائی انکوائری مکمل

نشتر ہسپتال اور محکمہ صحت ملتان ادویہ خوردبرد سکینڈل کی ابتدائی انکوائری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈی جی انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب محکمہ صحت ملتان اور نشتر ہسپتال ادویہ خورد برد سکینڈل کی ابتدائی (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
انکوائری مکمل کرنے کے بعد لاہور روانہ ہوگئے ہیں وہ اپنی ابتدائی رپورٹ آئندہ چند روز میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو پیش کریں گے جس کے بعد مزید تحقیقات کا فیصلہ کیا جائیگا۔