کانگو وائرس کے شبہ میں مرنے والے شخص کی رپورٹ نیگیٹو

کانگو وائرس کے شبہ میں مرنے والے شخص کی رپورٹ نیگیٹو

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبہ میں جان کی بازی ہارنے والے شخص کی ٹسٹ رپورٹ نیگٹو قرار دیدی گئی دنیا پور (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ضلع لودھراں کے رہائشی عبداللہ کو کانگو بخار کے شبہ میں آئسولیشن وارڈنمبر 27 نشتر ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جس کے مرض کی تصدیق کیلئے خون کے نمونے لیبارٹری اسلام آباد بھجوائے تھے حالت تشویشناک ہونے پر وہ فوت ہوگیا جبکہ لیبارٹری خون کے نمونے تجزیہ کے بعد رپورٹ نیگٹو قرار دیدی۔

کونگو وائرس

مزید : ملتان صفحہ آخر