مرکزی بنک کی تمام بنکوں کو اے ٹی ایم میں وافر کیش رکھنے کی ہدایت

مرکزی بنک کی تمام بنکوں کو اے ٹی ایم میں وافر کیش رکھنے کی ہدایت

ملتان (نیو زرپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے تمام بنکوں کو ہدایت کی ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران آٹو میٹڈ ٹیلر مشینوں (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

(اے ٹی ایم) میں وافر کیش موجود رکھنے کی ہدایت کی ہے مرکزی بنک کی چیکنگ اور انسپکشن ٹیمیں چھٹیوں کے دوران اے ٹی ایم کی کارکردگی کا جائزہ لیکر رپورٹ تیار کریں گی اور جرمانے عائد کیے جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر