حافظ سعید کی دوبارہ نظر بندی کا نوٹیفیکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج

حافظ سعید کی دوبارہ نظر بندی کا نوٹیفیکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نامہ نگار خصوصی )جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید نے اپنی دوبارہ نظر بندی کے نوٹیفیکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاہے۔ حافظ سعید اور ان کے 4ساتھیوں نے یہ درخواست قانون دان اے کے ڈوگر کی وساطت سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے نظر بندی میں 90روز کی توسیع کر دی ہے جو غیر قانونی ہے،وفاقی نظر ثانی بورڈ بھی نظر ثانی میں توسیع کے ہوم سیکرٹری کے (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

فیصلے کا غیر ضروری قرار دے چکا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر