حسین آگاہی میں ہورڈنگ بورڈ اتارتے کرنٹ لگنے سے 2 مزدور ہلاک

حسین آگاہی میں ہورڈنگ بورڈ اتارتے کرنٹ لگنے سے 2 مزدور ہلاک

ملتان( وقائع نگار) حسین آگاہی میں گزشتہ روز ہورڈنگ بورڈ اتارنے کیلئے ایک عمارت کی چھت پر چڑھے مزدور جیسے ہی ہورڈنگ بورڈ اتارنے لگے تو وہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا جس سے بورڈ میں کرنٹ آگیا‘ کرنٹ لگنے سے 15 سالہ مکی ‘ 16 سالہ اکمل جاں بحق ہوگئے جبکہ 12 سالہ وسیم کو زخمی حالت میں طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر