پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں میں غیر متعلقہ افراد کے امتحانی مراکز میں داخلے پر پابندی کے احکامات

پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں میں غیر متعلقہ افراد کے امتحانی مراکز میں داخلے پر ...

خانیوال(بیورونیوز )ایڈیشنل چیف سیکرٹری میجر اعظم سلیمان نے صوبے میں ایک یونیورسٹی میں ایم اے ،ایم ایس سی پارٹ ٹو کے امتحانات(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے صوبے بھر کی یونیورسٹیوں کے سربراہان ،کمشنروں، اور ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت کی ہے کہ امتحانات کی سخت نگرانی، امداد ی اشیاء کا نہ ہونا ،امتحانات کے ایریاز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلوں پر پابندی کے اقدامات کو یقینی بنایا جائے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر