ملتان سے لاہور جانیوالی پرواز 317 کینسل‘ مسافر پریشان

ملتان سے لاہور جانیوالی پرواز 317 کینسل‘ مسافر پریشان

ملتان(نیوز رپورٹر) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی ملتان سے لاہور جانیوالی پروان پی کے 317 کینسل ہونے کے(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

باعث مسافروں پریشانی کا سامنا ہے پی آئی اے کی پرواز 317 نے ملتان سے لاہورر کیلئے 8 بجے شب روانہ ہونا تھا تاہم طیارے کی عدم دستیابی کے باعث فلائٹ کینسل کر دی گئی ہے جبکہ انتظامیہ نے لاہور جانیوالے مسافروں کو رات 10 بجے کی پرواز پی کے 307 میں ایڈجسٹ کر دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر