لاہور میں چھریوں کے وارسے ایک شخص قتل، ملزم فرار

لاہور میں چھریوں کے وارسے ایک شخص قتل، ملزم فرار
لاہور میں چھریوں کے وارسے ایک شخص قتل، ملزم فرار

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں چھریوں کے وارسے ایک شخص قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق باغبانپورہ میں نامعلوم افراد نے شاہد کو گھر میں داخل ہوکر قتل کیااور موقع سے فرار ہو گئے ،پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کردی اور نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : لاہور