مختلف انٹرنیشنل کھیلوں کے مقابلوں کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ 5 روز کیلئے بند کر دیئے گئے

مختلف انٹرنیشنل کھیلوں کے مقابلوں کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ 5 روز ...
مختلف انٹرنیشنل کھیلوں کے مقابلوں کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ 5 روز کیلئے بند کر دیئے گئے

  


اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام مختلف انٹرنیشنل کھیلوں کے مقابلوں کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ 5 روز کیلئے بند کردیئے گئے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ہوسٹل) امتیاز حسین ملک نے بتایا کہ کیمپس میں سنوکر، اتھلیٹکس، بیس بال، سوئمنگ، تائیکوانڈو، ویٹ لفٹنگ اور سائیکلنگ شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اب یہ کیمپس 5 ستمبر سے دوبارہ کھلاڑی رپورٹ کریں گے۔

یوایس اوپن:راجر فیڈرراوررافیل نڈال کا فاتحانہ آغاز

مزید : کھیل