عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا کے رشتے میں دراڑ ڈالنے والی اداکارہ کانام سامنے آگیا

عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا کے رشتے میں دراڑ ڈالنے والی اداکارہ کانام ...
عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا کے رشتے میں دراڑ ڈالنے والی اداکارہ کانام سامنے آگیا

  


ممبئی(ویب ڈیسک) با لی ووڈ کے دو نوجوان اداکارسدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ کے درمیان عشق کبھی اتنا کھل کر سامنے نہ آیا لیکن دونوں نے کبھی اس کی تردید بھی نہیں کی اور نا ہی اسے خفیہ رکھا، مگر اب اداکار سدھارتھ ملہوترا اورعالیہ بھٹ کے تعلقات میں دڑار آگئی جس کی بڑی وجہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس بتائی جا رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ اور عالیہ کے درمیان لڑائی کی وجہ بالی ووڈ کی سری لنکن حسینہ جیکولین فرنانڈس کو قرار دیا جارہا ہے۔ سدھارتھ ملہوترا اور جیکولین فرنانڈس نے ایک ساتھ فلم ”اے جنٹلمین“ کی ہے جس میں دونوں خاصے قریب دیکھے گئے اور یہی وجہ تھی جس نے عالیہ کو سدھارتھ سے دور کیا۔

’تم نے میرے باپ کو۔۔۔‘ نوجوان نے سڑک پر سرعام خاتون کی پھینٹی لگادی، اور وجہ بھی ایسی شرمناک کہ جان کر کوئی بھی کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوجائے

مزید : تفریح