والدین کی خدمت اور فرمانبرداری اولاد پر فرض ہے،خطبہ حج

والدین کی خدمت اور فرمانبرداری اولاد پر فرض ہے،خطبہ حج
والدین کی خدمت اور فرمانبرداری اولاد پر فرض ہے،خطبہ حج

  


مکہ المکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)امام کعبہ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشتری نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ شریعت اسلامیہ نے والدین کی خدمت کا درس دیاہے ،والدین کی خدمت اور فرمانبرداری اولاد پر فرض ہے،خطبہ حج کے دوران امام کعبہ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشتری نے امت کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان پر لازم ہے کہ ان حدود کی حفاظت کرے جو اللہ نے اس کیلئے کھینچ دیںاس لئے ہم پر لازم ہے شریعت کے احکامات پرپوری طرح عمل پیراہوں،امام کعبہ نے کہا کہ مسلمان والدین اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دیں ۔

مزید : عرب دنیا