ٹائیگر شروف کی مائیکل جیکسن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ڈانس ویڈیو جاری

ٹائیگر شروف کی مائیکل جیکسن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ڈانس ویڈیو جاری
ٹائیگر شروف کی مائیکل جیکسن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ڈانس ویڈیو جاری

  

ممبئی(آئی این پی) بالی ود اداکار ٹائیگر شروف نے مائیکل جیکسن کی60 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے انسٹاگرام پر ڈانس وڈیو شئیر کر دی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل جیکسن اگر زندہ ہوتے تواپنی 60 ویں سالگرہ مناتے ،ان کی سالگرہ کے موقع پرٹائیگر شروف نے انہیں ڈانس کر کے خراج تحسین پیش کیا اور ڈانس وڈیو سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کرتے ہوئے مائیکل جیکسن کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔دوسری جانب مداحوں نے ٹائیگر شروف کی اس ویڈیو کو خوب سراہا اور پسند کیا ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید :

تفریح -