بھارت:ٹرک ڈرائیور نے 15 لوگوں کو کچل دیا، 5 ہلاک

بھارت:ٹرک ڈرائیور نے 15 لوگوں کو کچل دیا، 5 ہلاک
بھارت:ٹرک ڈرائیور نے 15 لوگوں کو کچل دیا، 5 ہلاک

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اترپردیش کےعلاقہ میرٹھ میں ٹرک ڈرائیورنے سٹرک کنارے سوئے ہو ئے15افراد کو کچل دیا جن میں سے5افراد موقع پر دم توڑ گئے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرک ڈرائیورنشے کی حالت میں ٹرک چلا رہا تھا اس دوران وہ ٹرک پر اپنا قابونہ رکھا سکا اوربے قابو ٹرک نے 15 لوگوں کو کچل دیا۔،پولیس نے ٹرک کو قبضے میں لے کر ملزم کوگرفتار کر لیا ہے،زخمی وہنے والے افراد کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں سے کئی افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا تی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -