وہ فرشتہ صفت عرب نوجوان جس نے اپنی زندگی ایسے عظیم کام کے لئے وقف کر دی کہ جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

وہ فرشتہ صفت عرب نوجوان جس نے اپنی زندگی ایسے عظیم کام کے لئے وقف کر دی کہ جان ...
وہ فرشتہ صفت عرب نوجوان جس نے اپنی زندگی ایسے عظیم کام کے لئے وقف کر دی کہ جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 عموما ً’’یتیم ‘‘معاشرے کا ایک ایسا بے بس فرد یا بچہ ہے جو باپ یا والدین کی محبت سے محروم ہوکر عزیز، رشتہ داروں اور معاشرے کے رحم وکرم پر ہوتا ہے۔ایسی بے شمار کہانیاں مشہور ہیں جہاں بے رحم عزیز رشتہ دار اور معاشرہ یتیم پر انتہائی ظلم وستم ڈھاتے ہیں، انکی جائدادیں اور اثاثے ہڑپ کرنے کے درپے ہوتے ہیں،یتیم بچیوں کے ساتھ بڑی عمر کے مرد نکاح کر لیتے ہیں یا دیگر زیادتیاں بھی روا رکھی جاتی ہیں۔نبی اکرم ﷺنے معاشرے کے دیگر محروم طبقات کی طرح یتیموں کے حقوق کا بھی تعین فرمایا تاکہ وہ معاشرتی تعطل کے بغیرہر میدان میں آگے بڑھ سکیں،حضور نبی اکرم ﷺ یتیموں اور مسکینوں کے لئے رحمت اور سراپا لطف و عطا تھے،مساکین کو تکلیف میں دیکھ کر آپﷺ ان کے دکھ درد کے ازالے کیلئے کمر بستہ ہو جاتے تھے، آپﷺ نے یتامیٰ و مساکین کی تکالیف کے ازالے کو معاشرے کا فرض قرار دیا۔آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں عرب کے اس خوبصورت اور خوب سیرت نوجوان سے جس نے اپنی جوانی کو یتیم بچوں کے لئے وقف کر دیا ہے ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری