فلم انڈسٹری کے حالات بہتر ہوتے نظر آ رہے ہیں ،لائبہ علی

فلم انڈسٹری کے حالات بہتر ہوتے نظر آ رہے ہیں ،لائبہ علی
فلم انڈسٹری کے حالات بہتر ہوتے نظر آ رہے ہیں ،لائبہ علی

  

لاہور (فلم رپورٹر) معروف اداکارہ،ماڈل اور کلاسیکل ڈانسر لائبہ علی نے کہا ہے کہ مستقبل میں فلم انڈسٹری کے حالات بہتر ہوتے نظر آ رہے ہیں ، اس وقت جتنے بھی پروڈیوسر فلمیں بنا رہے ہیں اس سے فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے جو کوششیں آج ہو رہی ہیں اگر یہ 10سال پہلے شروع ہو جاتیں تو انڈسٹری بحران کا شکار نہ ہوتی ۔لائبہ علی نے کہا کہ میرے سمیت سینئر اداکار جن میں ندیم ، مصطفی قریشی ، غلام محی الدین ، نغمہ بیگم ، نیئر اعجاز ، شفقت چیمہ سمیت دیگر اداکاروں کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔جونیئر اداکاروں کو اپنے سینئر اداکاروں کا احترام کرنے کے ساتھ ان سے سیکھنا بھی چاہیے ۔

تصویر پر کمنٹس میں ایک صارف نے سب سے پہلے اس چیز کو نوٹس کیا اور لکھا کہ ’’اس کی تو پینٹ کی زِپ ہی کھلی ہوئی ہے۔‘‘ ایک اور شخص نے اس صارف کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ہاہاہاہا، ہر کسی نے نوٹس کی ہے، سوائے میرا کے۔‘‘ایک اور صارف کو جب اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا تو اس نے دوسروں سے پوچھا لیا کہ ’’کیا مجھے ہی اس کی زِپ کی پینٹ کھلی نظر آ رہی ہے یا باقی لوگوں کو بھی ایسا ہی نظر آ رہا ہے؟‘‘ایک اور صارف نے لکھا کہ ’’میرا بہت پیاری اور خوش لگ رہی ہے۔ پلیز زِپ کو بھول جاؤ۔‘‘

مزید :

کلچر -