ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل عطاء محمد خان کے بھائی کیلئے فاتحہ خوانی

ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل عطاء محمد خان کے بھائی کیلئے فاتحہ خوانی

  

لاہور(فلم رپورٹر)ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء اور سیکرٹری ویمن ڈیویلپمنٹ پنجاب کیپٹن(ر)عطاء محمد خان کے بڑے بھائی راؤ محمد اقبال کا دو روزقبل عارف والا میں انتقال ہوگیا تھا جن کے بلنددرجات کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام مورخہ31اگست2018ء بروزجمعہ المبارک صبح10:00بجے الحمراء آرٹ گیلری میں کیاجائے گا اور دعا11:30بجے ہونگی ۔تمام احباب سے دعا میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔

مزید :

کلچر -