تھیٹر کا استحصال کرنے والے فنکاروں سے جنگ ہو گی ،ڈاکٹر اجمل ملک

تھیٹر کا استحصال کرنے والے فنکاروں سے جنگ ہو گی ،ڈاکٹر اجمل ملک
تھیٹر کا استحصال کرنے والے فنکاروں سے جنگ ہو گی ،ڈاکٹر اجمل ملک

  

لاہور(فلم رپورٹر) ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا ہے کہ تھیٹر سے فحاشی اور عریانی کا خاتمہ کردیا ہے،تھیٹر کا استحصال کرنے والے فنکاروں سے بھی جنگ ہو گی،اب فنکاروں کو بھی اپنا قلعہ درست کرنا ہو گا،کیونکہ جب تک فنکار ہمارا ساتھ نہیں دیں گے اس وقت تک ہم تھیٹر کو مکمل فیملی تھیٹر نہیں کہے سکتے،انہوں نے مزید کہا سٹیج ڈراموں پر فحاشی کا لیبل قابل برداشت نہیں ہے،ذمہ دار افراد ہوش کے ناخن لیں ،ہمیں اب صرف تھیٹری کی بہتری کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے،شالیمار تھیٹر نے عید پر جو دو ڈرامے پیش کیے ’’عید کا چھکا‘‘ اور’’ پاکستان زندہ باد‘‘ نے کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کر دیئے۔

،ہم اسی تسلسل کواپنے آج شروع ہونے والے ڈرامہ’’محبت زندہ باد‘‘میں قائم رکھیں گے۔

مزید :

کلچر -