گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنا بیوٹی سیلون ڈیفنس منتقل کر لیا

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنا بیوٹی سیلون ڈیفنس منتقل کر لیا
گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنا بیوٹی سیلون ڈیفنس منتقل کر لیا

  

لاہور (این این آئی) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنا بیوٹی سیلون ڈیفنس منتقل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے گارڈن ٹاؤن میں واقع اپنا رابی بیوٹی سیلون اب ڈیفنس کے علاقے میں منتقل کر کے دوبارہ سے اپنا کام کا آغاز کردیا ہے جہاں کسٹمرز کی تعداد میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس سے رابی پیرزادہ بڑی خوش ہیں۔

مزید :

کلچر -