قومی آرچری ٹیم کا تین رکنی دستہ ایشین گیمز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گیا

قومی آرچری ٹیم کا تین رکنی دستہ ایشین گیمز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گیا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی آرچری ٹیم کا تین رکنی دستہ ایشن گیمز میں شرکت کے بعد گذشتہ روز جکارتہ سے وطن واپس پہنچ گیا ہے، قومی آرچری ٹیم کا تین رکنی دستہ جو کہ ایک مرد کھلاڑی، ایک خواتین کھلاڑی اور ایک آفیشل پر مشتمل تھا مرد کھلاڑی میں مجید ادریس، خواتین کھلاڑی میں نبیلہ کوثر اور آفیشلز میں وصال محمد خان شامل تھے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -