وزیر اعظم عمران خان کی دوران سفر ٹریفک نہ روکنے کی ہدایت
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کیلئے ر وٹ لگانیکامعاملہ، وزیر اعظم عمران خان نے سفرکے د وران ٹریفک نہ روکنے کی ہدایت کردی ہے ۔جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے نہیں چاہتامیری وجہ سے عوام کوکسی تکلیف کاسامناکرناپڑے سفرکے د وران سینکڑوں پولیس اہلکارتعینات کرنیکی ضرورت نہیں وزیراعظم کی غیرضروری سیکیورٹی اخرا جات کوکم کیاجائے ۔
وزیر اعظم ہدایت