وزارت پیٹرولیم نے قطر سے ایل این جی معاہدے کی دستاویزات طلب کر لیں

وزارت پیٹرولیم نے قطر سے ایل این جی معاہدے کی دستاویزات طلب کر لیں

  

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے قطر سے ایل این جی درآمد کرنے کے معاہدے کی دستاویزات متعلقہ حکام سے طلب کر لی ہیں۔ وزارت پٹرولیم کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے متعلقہ حکام سے ایل این جی معاہدے بارے تمام دستاویزات طلب کر لی ہیں جس کا بغور جائزہ لینے کیلئے پٹرولیم ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں گی جبکہ پٹرولیم ماہرین کی ٹیم ایک ہفتے تک فائنل ہو جائے گی۔

ایل این جی معاہدہ

مزید :

علاقائی -