مولانا فضل الرحمن کی بھانجی کیخلاف مبینہ کرپشن پرانکوائری شروع

مولانا فضل الرحمن کی بھانجی کیخلاف مبینہ کرپشن پرانکوائری شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)نیب نے مولانا فضل الرحمان کی بھانجی عذرا بی بی کیخلاف بھی کرپشن انکوائری شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق عذرا بی بی ڈیرہ اسماعیل خان میں بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے طور پر تعینات ہیں اور انہوں نے سرکاری اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھا کر کرپشن اور بدعنوانی کے مرتکب ہوئی تھی جس پر نیب حکام نے اعلیٰ پیمانے پر انکوائری شروع کردی ہیں۔یہ انکوائری نیب خیبرپختونخوا کرنے میں مصروف ہے۔اس حوالے سے عذرا بی بی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن نیب انکوائری پر جواب نہیں مل سکا۔
انکوائری شروع

مزید :

علاقائی -