انڈس واٹر کمیشن کے ارکان کا دربار کرتارپور کا دورہ

انڈس واٹر کمیشن کے ارکان کا دربار کرتارپور کا دورہ

  

ناروال (آئی این پی ) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی سربراہی میں 6 رکنی وفد نے نارووال میں دربار کرتارپور کا دورہ کیا، وفد میں انڈس واٹر کمیشن کیارکان بھی شامل تھے۔ جمعرات کو بھارتی وفدنارووال میں باباگرونانک کے دربار کرتار پور پہنچا تو دربار کے سربراہ سردار گوبند سنگھ گیانی جی نے وفد کا استقبال کیا ۔وفد کے اراکین کوسرحد پار درشن پوائنٹ بھی دکھایا گیا جو کہ گورودوارہ دربار صاحب کرتاپور سے نہایت ہی قریب ہے۔اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

مزید :

علاقائی -