اکبر صاحبزادہ محمد رفیع اللہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اکبر صاحبزادہ محمد رفیع اللہ کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ ،تحریک لبیک اسلام ،تحریک صراط مستقیم،الغالبون کے قائدین ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی ،حضرت میاں ولید احمد شرقپوری،حضرت پیر سیدنوید الحسن مشہدی،مفتی میاں تنویر احمد کوٹلوی،مفتی محمد عابد جلالی،علامہ محمد عبد الرشید اویسی،علامہ محمد فرمان علی جلالی اورعلامہ محمد ذوہیب جلالی نے تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے سینئر رہنما صاحبزادہ امین اللہ نبیل سیالوی کے برادر اکبر صاحبزادہ محمد رفیع اللہ کی وفات پر نہایت افسوس کا اظہار کیا ہے۔مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر کی دعا کی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -