فر حت سیمی سندھ ہیو من را ئٹس کمیشن کی ممبر نا مزد

فر حت سیمی سندھ ہیو من را ئٹس کمیشن کی ممبر نا مزد

  

کراچی(آن لائن) اسپیکر سندھ اسمبلی نے ممبر صو با ئی اسمبلی فر حت سیمی کو سندھ ہیو من را ئٹس کمیشن کی ممبر نا مزد کیا ہے انکی نا مزدگی سندھ پرو ٹیکشن آف ہیو من را ئٹس ایکٹ 2011کے تحت کی گئی ہے ۔

ممبر نامزد

مزید :

صفحہ آخر -