آج3پروازیں حجاج کرام کو لے کرجدہ سے لاہور آئیں گی

آج3پروازیں حجاج کرام کو لے کرجدہ سے لاہور آئیں گی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سرکاری حج سکیم2018ء کا پوسٹ حج آپریشن جاری ہے آج3پروازیں حجاج کرام کو لے کرجدہ سے لاہور آئیں گی،پہلی پی آئی اے کی فلائٹ PK0760 ساڑھے8بجے،دوسری سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ نمبرSV734۔8بج کر 55منٹ پر اور تیسری پروازسعودی ائیر لائنز کی فلائٹ نمبرSV738۔4بج کر55منٹ پر جدہ سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچیں گی۔

مزید :

صفحہ آخر -