پاک قرطبہ ٹریول،نسیم ٹریول ، احمد ٹریول سروسزکے حجاج کا قافلہ مدینہ سے لاہور پہنچ گیا

پاک قرطبہ ٹریول،نسیم ٹریول ، احمد ٹریول سروسزکے حجاج کا قافلہ مدینہ سے لاہور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاک قرطبہ ٹریول،نسیم ٹریول ، احمد ٹریول سروسزکے حجاج کا قافلہ مدینہ سے لاہور پہنچ گیا،پاک قرطبہ ٹریول،نسیم ٹریول، کے حجاج پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK748کے ذریعے جبکہ احمد ٹریول کے حجاج سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ نمبرSV728کے ذریعے مدینہ سے لاہور پہنچے ہیں۔
پاک قرطبہ ٹریول

مزید :

صفحہ آخر -