شیخ رشید احمد کی کراچی سٹی سٹیشن آمد پر گیٹ بند
کراچی (آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی کراچی سٹی اسٹیشن آمد پر گیٹ بند کردیا گیا جس سے مسافروں اور ملازمین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ جمعرات کو شیخ رشید احمد کی کراچی سٹی اسٹیشن پہنچے ڈی ایس پی ریلوے آفس نے مرکزی گیٹ بند کردیا۔ ریلوے پولیس لوگوں کو ہٹانے لگی جس سے مسافروں اور ملازمین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
شیخ رشید احمد