تمام اسلامی ممالک متحد ہو کر ہالینڈ کامکمل بائیکا ٹ کریں

تمام اسلامی ممالک متحد ہو کر ہالینڈ کامکمل بائیکا ٹ کریں

  

لاہور(جنرل رپورٹر)صدر خدمت گروپ ہال روڈ بابر محمود اور پیٹرن چیف محمد اعظم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو شرانگیز اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی لابی ہر سال اس طرح کے منافرت انگیز حربے استعمال کرکے عشاقان رسول ﷺ کو اشتعال دلاکر بعد میں واویلا کرتی ہے کہ مسلمان انتہاء پسند ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک ہالینڈ کا مکمل بائیکاٹ کریں تاکہ آئندہ کوئی ایسی جرات نہ کرسکے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -