ڈپٹی کمشنر نے اپنے دفترکے گارڈن میں پودا لگایا

ڈپٹی کمشنر نے اپنے دفترکے گارڈن میں پودا لگایا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور انوار الحق نے ڈی سی آفس کے لان میں پودا لگایا ہے۔ اس موقع پر پی ایچ اے کے ملازمین بھی موجود تھے۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ شہر بھر میں شجر کاری اور پودے لگانے کی مہم کو کامیاب بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام الناس بھی موسمیاتی تبدیلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے پودے لگائے اورجہاں کہیں جگہ میسر ہو وہاں پودے لگائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -