وزیر ایکسائز آج کھلی کچہری لگائیں گے

وزیر ایکسائز آج کھلی کچہری لگائیں گے

  

لاہور (این این ائی)صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس حافظ ممتاز احمد آج 2-00بجے دوپہر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس فرید کورٹ ہاؤس لاہور میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -