طالبعلم کا اعزاز

طالبعلم کا اعزاز

  

لاہور(پ ر) ہلال احمر پنجاب کے سابق مینجر پبلک ریلیشنز ممتاز صحافی او ر ادیب سید عارف نوناری کے بیٹے محمد عبدالحق گیلانی نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے نہم کے سالانہ امتحانات میں 505میں سے 487نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی،ایجوکیٹر محمڈن کیمپس جوہر ٹاؤن میں کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کی،طالبعلم کی والدہ نشتر کالج لاہور میں استاد ہیں عبداللہ کا کہنا ہے کہ سی ایس ایس کر کے ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہوں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -