مریدکے، نوجوان ریلوے لائن عبور کرتے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

مریدکے، نوجوان ریلوے لائن عبور کرتے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

  

مریدکے(نامہ نگار )نارنگ منڈی کارہائشی نوجوان ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔بتایا گیا ہے نارنگ منڈی کے رہائشی امانت علی کا جواں سال بیٹا شہزاد امانت ریلوے لائن کراس رہا تھا کہ سیالکوٹ سے لاہور جانے والی ٹرین ایکسپریس ٹرین کو نہ دیکھ سکا اور اس کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ ریلوے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -