میڈیا کا گلا گھونٹنے کی حکومتی کوشش میں رکاوٹ بن جائیں گے

میڈیا کا گلا گھونٹنے کی حکومتی کوشش میں رکاوٹ بن جائیں گے

  

 مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت نے میڈیا کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی تو ہم اس کی راہ میں رکاوٹ بن جائیں گے ۔ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تحریک انصاف کی قیادت نے کہا تھا کہ نوکریاں دیں گے مگر وہ تو اداروں کو ختم کرکے لوگوں کو بے روز گار کرنے کی پالیسی پر نکل آئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں کو کو چاہئے کہ وہ اپنے وعدوں اور نعروں پر عمل کریں ۔

مشاہد اللہ خان

مزید :

صفحہ اول -