صدارتی امیدوار عارف علوی آج لاہور آئینگے

صدارتی امیدوار عارف علوی آج لاہور آئینگے

  

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صدارتی امیدوار عارف علوی آج ( جمعہ ) کو لاہور آئیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ صدارتی امیدوار عارف علوی پارٹی کے اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقات کریں گے جبکہ ان کی پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں ہوں گی ۔

مزید :

صفحہ اول -