ضلع کونسل صوابی کا سہ روزہ بجٹ اجلاس پیر 3 ستمبرسے شروع ہوگا

ضلع کونسل صوابی کا سہ روزہ بجٹ اجلاس پیر 3 ستمبرسے شروع ہوگا

  

صوابی( بیورورپورٹ) ضلع کونسل صوابی کا سہ روزہ بجٹ اجلاس پیر 3 ستمبر کی صبح دس بجے شروع ہو رہا ہے ۔ ضلع ناظم حسن خان ایڈوکیٹ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں مالی سال2018-19کے لئے تر قیاتی بجٹ پیش کرئے گا ارکان کونسل اس پر بحث کر کے بدھ پانچ ستمبر کو اس کی منظور ی دینگے اس موقع پرناظم حسن خان ایڈوکیٹ اختتامی خطاب کرینگے۔ کنوینئر ضلع کونسل حاجی عصر خان نے تمام ارکان کونسل سے سہ روزہ اجلاس میں بر وقت شرکت کی اپیل کی ہے#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -