کے پی ڈینٹل ایوسی ایشن کے قائدین آج پریس کانفرنس کرینگے
مردان( بیورورپورٹ) کے پی کے ڈینٹل اینڈ ٹیکنیشن ایسوسی ایشن کے صوبائی قائدین آج شام 5بجے مردان پریس کلب میں اپنے مطالبات کے حل کے لئے پریس کانفرنس کریں گے ایسویس ایشن کے رہنما ڈاکٹرفضل ربی کے مطابق پریس کانفرنس سے قبل ایسوسی ایشن کے صوبائی قائدین مردان کی ضلعی کابینہ اورعہدیداروں کے اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے ۔