ڈیرہ ،حلال فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی کا چھاپہ

ڈیرہ ،حلال فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی کا چھاپہ

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)حلال فوڈ اینڈسیفٹی اتھارٹی کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر محمداشتیاق مروت کی ہدایت پرملتان روڈپرمختلف دکانوں، آئل ٹینکرزاورپولیس لائن کی میس کوچیک کیا۔تفصیلات کے مطابق حلال فوڈ اینڈسیفٹی اتھارٹی کی ٹیم نے ملتان روڈ پرآئل ٹینکرزکے ڈسٹری بیوشن پوائنٹ کو چیک کیااسی طرح مٹھائی کی دکان واقع نواب اڈہ کو بھی دیکھااسی طرح پولیس لائن میں واقع میس کامعائنہ کیااورنوٹس جاری کیاکہ میس کوسات یوم کے اندر مزیدبہتربنایاجائے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -