ضلعی انتظامیہ بنوں کی جانب سے پی ڈی اے دفتر ٹاؤن شپ میں کھلی کچہری

ضلعی انتظامیہ بنوں کی جانب سے پی ڈی اے دفتر ٹاؤن شپ میں کھلی کچہری

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ بنوں کی جانب سے پی ڈی اے دفتر ٹاؤن شپ میں کھلی کہچری منعقد ہوئی۔ اس موقع پر کمشنر بنوں ڈویژن سید عبدالجبار اور ڈپٹی کشنر محمد اصغر علی بھی موجود تھے۔ بنوں ٹاؤن شپ سے ایک ماڈل ٹاؤن بناؤں گا۔ صوبائی حکومت کی تعاون سے ٹاؤن شپ کے تمام مسائل کا ازالہ کروں گا۔ بنوں ٹاؤن شپ کی چار دیواری صوبائی حکومت کی نوٹس میں لاءں گا کمشنتر سید عبدالجبار شاہ بنں شرکاء نے کمشنر بنوں کو سیوریج سسٹم ، گندگی ، صفائی اور لوڈشیڈنگ جیسی بنیادی مسائل سے اگاہ کیا۔ بنوں ٹاؤنٹ شپ سے ایک ماڈل ٹاؤن بنا کر دم لوں گا عوام ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں۔ ضلعی انتظ؍امیہ بنوں کی جانب سے پی ڈی اے ٹاؤن شپ دفتر میں کھ249لی کہچری منعقدہوئی کھلی کہچری میں کمشنر بنوں ڈویژن سید عبدالجنبار اور ڈپٹی کمشنر محمد اصغر علی نے شرکارء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگلے ٹہینے میں چار کروڑ کی لاگت سے ٹاؤن شپ میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کروں گا جس کا افتتاح میں حود کروں گا عوام ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں بنوں ٹاؤن شپ سے ایک ماڈل ٹاؤن بناکر دم لوگا انہو ں نے کہاکہ ٹاؤن شپ کی چار دیواری کا مسولہ صوبائی حکومت کی نوٹس میں لاوں گا اور حکومت کی تعاون سے ٹاؤن شپ کے تمام مسائل حل کروں گا شرکاء نے ضلعی انتظامیہ کو تمام تکلیفات سے آگاہ کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -