گورنمنٹ کنٹریکٹرثاقب الرحمان کی چچی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

گورنمنٹ کنٹریکٹرثاقب الرحمان کی چچی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)مالاکنڈپٹرول پمپ کے مالک گورنمنٹ کنٹریکٹرثاقب الرحمان کی چچی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومالاکنڈکے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ ڈاکٹرمحمدیوسف ،فیصل خان کی والدہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر واصف الرحمان ڈاکٹریاسررحمان سیف اللہ خان محکمہ واپڈاکے ایس ڈی اوسلیم الرحمان کی بھی چچی جبکہ ڈسٹرکٹ بارمالاکنڈکے سابقہ صدرراحت شاہ خان ایڈوکیٹ کی خوشدامن تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -