پبی ،چور لاکھوں روپے اڑا لے گئے

پبی ،چور لاکھوں روپے اڑا لے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) پبی میں چار دنوں میں چوری کے چار واردات نا معلوم چور لا کھوں کی نقدی قیمتی سا مان اور واٹر پمپ لے اڑے پو لیس نے ابھی تک ایک بھی ملز م گرفتار نہیں کیا پبی میں بڑھتی ہو ئی چوری کی واراتوں سے پبی کے عوام شد ید پر یشان چار دنوں میں چار چوریاں نا معلوم چور پپوجنرل سٹور کے تا لے توڑ کر ان کے ایک لاکھ روپے نقد اور دیگر سامان چوری کی شاہ نٹ کیفے سے قیمتی سامان چوری کی اور عمران کے گھر زیر تعمیر گھر سے بڑا واٹر پمپ سلمان سے جنرینٹر چوری کئے نا معلوم چوروں کی جانب سے آئے روز چوری کی وارداتوں سے پبی کے عوام شد ید پر یشان ہیں اور ابھی تک پو لیس کو ئی چور نہیں پکڑا