پی کے 44 کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

پی کے 44 کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

  

صوابی( بیورورپورٹ)صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 44صوابی2پر چودہ اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے لئے اے این پی کی جانب سے غلام حسن خان، متحدہ مجلس عمل کی طرف سے مولانا قمر زمان ، عثمان شیر اور مسلم لیگ ن کی جانب سے فضل احد باچا نے کاغذات متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرا دیئے اس سے قبل پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عاقب اللہ خان ، شاہ ولی خان اور اختر علی نے کاغذات جمع کرائے تھے#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -