اینٹی نارکوٹکس فورس خیبر پختونخواہ کی کاروائی منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس خیبر پختونخواہ کی کاروائی منشیات برآمد

  

پشاور( کرائم رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس خیبر پختونخواہ کی کاروائی منشیات برآمدتفصیلات کے مطابق اے این ایف پشاورنے خفیہ اطلاع پر کارخانو مارکیٹ جمرود روڈ، پشاور کے قریب کاروائی کرتے ہوئے خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے کابل شیر نامی ملزم کی تلاشی کے دوران 1.100کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف CNS ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -