حاجی عارف گل عرف شاہ جی صراف انتقال کرگئے

حاجی عارف گل عرف شاہ جی صراف انتقال کرگئے

  

مردان(بیورورپورٹ) حاجی عارف گل عرف شاہ جی صراف مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے مرحوم کے جنازے میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی وہ صرافہ ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری سجاد صراف اور طارق صراف کے والد ماجد تھے رسم قل بروزہفتہ حجرہ احمد بہادر خاکسار بنک روڈ میں اداکی جائے گی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -