سکوارڈن لیڈر حسیب کا ریسکیو 1122 نوشہرہ کا دورہ
پبی ( نما ئندہ پاکستان) ڈپٹی کمشنر نو شہرہ ارشاد سد ھر اے ایس پی نو شہرہ کینٹ اویس اور ایئر فورس سکوارڈن لیڈر حسیب نے ریسکیو1122 نو شہرہ کے ضلعی ہیڈ کواٹر کادورہ کیا اس موقع پر ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے مہما نو ں کو سلا می پیش کی ڈسڑکٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو1122 نو شہرہ ڈاکٹر میر عالم خان مہما نوں کو ریسکیو1122 کار کردگی پر تفصیلی بر یفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ اب تک نو شہرہ میں 4ہزار سے زائد مختلف نو عیت کی ہنگا می اور ایمر جنسی کی صورتحال میں عوام کو ہر وقت اور بہترین سہو لیات فرا ہم کی گئی ہیں انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی کو ششوں اور حا لیہ اقدا مات سے ادارے کی آفا دیت اور مقبو لیت مین دن بدن اضا فہ ہو رہا ہے ڈپٹی کمشنر و دیگر مہما نوں نے ریسکیو1122 کی آپریشنل گاڑ یوں اور آلات کا معا ئنہ کر تے ہو ئے انہیں عالمی معیار کے عین مطا بق قرار دیا اور ریسکیو1122 کے عملے کو ان کی پشہ ورا نہ خد مات پر بھی ریسکیو1122 کے اہلکاروں کو بے حد سرا ہا ڈپٹی کمشنر ارشاد سد ھر نے کہا کہ ریسکیو1122 مو جودہ وقت کی ضرورت ہے جو ہر قسم کی ہنگا می صور تحال میں عوام کو فوری امداد فرا ہم کر تی ہے انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے ریسکیو1122 کو ہر ممکن تعاون فرا ہم کی جا ئیں گی انہوں نے کہا کہ ریسکیو1122 نے پو لیس اور دیگر سیکور ٹی فورسز کے ساتھ مختلف آپریشنز میں ایک دوسرے ساتھ قدم بہ قدم کا کیا ہے اور یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا آخر میں مہما نوں نے ریسکیو1122 میں بہترین کار کردگی پیش کر نے اہلکاروں میں تو صیفی اسناد تقسیم کئے