ضلعی ناظم نوشہرہ لیاقت خٹک نے ضلعی نظامت سے استعفیٰ دے دیا

ضلعی ناظم نوشہرہ لیاقت خٹک نے ضلعی نظامت سے استعفیٰ دے دیا

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ) ضلعی ناظم نوشہرہ لیاقت خٹک نے ضلعی نظامت سے استعفیٰ دے دیا لیاقت خٹک نے پی کے 64 کے ضمنی عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے تحریک انصاف نے باقاعدہ طورپر انہیں ٹکٹ جاری کردیا جبکہ وزیردفاع پرویز خٹک کے بیٹے ابراہیم خٹک نے پی کے 61 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے انتخابات 14 اکتوبر کو منعقد ہوں گے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -