قاری اکرام انتقال کر گئے

قاری اکرام انتقال کر گئے

  

صوابی( بیورپورٹ) جے یو آئی دوبیان ضلع صوابی کے رہنما قاری اکرام انتقال کر گئے۔ انہیں گذشتہ روز آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل آج جمعہ کے روز موضع بابو دوبیان میں ادا کی جائے گی#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -